پیریمچ کیسینو کے ساتھ ₹ 210،000 تک بونس حاصل کریں

اگر آپ کھیلوں پر شرط لگانے سے بور ہو جاتے ہیں اور ایک نیا تجربہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو، پیریمچ کیسینو کا دورہ کریں اور دنیا کے مقبول ترین گیمز پر اپنی قسمت آزمائیں۔ ہمارے آن لائن کسینو پر ہزاروں قسم کی خودکار گیمز ز، منفرد بونس اور جیتنے کے لامحدود مواقع پیش کیے جاتے ہیں۔ ابھی فری میچ کے سینوں کی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں یا پھر اپنے کمپیوٹر کے براؤزر کا استعمال کرتے ہوئے ہمارے آن لائن کے سینوں میں سائن ان کریں اور ہمارے سلاتھ جیت کی دنیا میں قدم رکھیں۔

پیریمیچ کیسینو پر شروعات کیسے کی جا سکتی ہیں؟

اگر آپ خود کو ہمارے آن لائن کسینو سے روشناس کروانا چاہتے یا صرف تفریح کے لیے ہماری انلائن سلاٹس کھیلنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ایسا کرنے کے لئے ہمارے کیسینو سیکشن کے ڈیمو موڈ «Demo Mode» میں سیکڑوں سلاٹ مشینیں دستیاب ہیں۔ سلاٹ کو مفت میں کھیلنے، اس کی تصویر کے سامنے «ڈیمو» «Demo» پر کلک کریں۔ لیکن یاد رہے کہ یہ موڈ صرف تفریح کے لیے ہے اور آپ اس میں اس موڈ میں کچھ بھی نہیں جیت سکتے۔ لہذا اصلی گیم کھیلنے کے لیے آپ کو ہمارے انلان کسینوں پر اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔ ایسا کرنے کے لئے آپ کو کھیلوں پر شرائط لگانے کے لیے بنائے گئے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنا ہوگا۔ آپ کو ہمارے آن لائن کسینوں پر پر کھیلنے کے لئے الگ سے رجسٹر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ مندرجہ ذیل طریقے سے پیریمچ آن لائن کسینو میں داخل ہو سکتے ہیں:

1 سائٹ پر لاگ ان کریں

ہماری ویب سائٹ کا مرکزی صفحہ کھولیں، «لاگ ان» «» پر کلک کریں اور اپنا لاگ ان اور پاس ورڈ درج کریں۔ اگر آپ کے پاس اکاؤنٹ نہیں ہے تو ، براہ کرم ایک بنائیں؛

کس طرح حاصل کرنے کے لئے شروع کر دیا پر Parimatch بیٹنگ

2 کیسینو سیکشن کھولیں

مرکزی مینو میں صفحے کے اوپری حصے میں، «کیسینو» «Casino» سیکشن منتخب کریں۔

3 گیم کا انتخاب کریں

گیم سیکشن کو منتخب کریں، کھیلوں کی پیش کردہ اقسام میں سے ایک پر کلک کریں اور شرط لگائیں۔

اس طرح ، پہلے ڈپازٹ کے لیے بونس کی کل رقم 210 ہزار بھارتی روپے ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو   فری سپن «» کا ایک سیٹ بھی ملے گا، جسے آپ مشہور سلاٹس میں استعمال کرسکتے ہیں۔ پیسے حاصل کرنے کے لیے اپکو ہماری انلا ئن کسینو گیمز پر بونس کے حجم سے 25 گنا زیادہ شرائط لگانا ہونگی۔

نیز ، جب آپ پیریماچ کیسینو پر کھیلیں گے، آپ کو ہفتے کے آخر میں 20 فیصد کیش بیک ملے گا۔ اگر آپ ہفتہ اور اتوار کو اپنی لگائی کی شرائط میں سے کچھ رقم ہار جاتے ہیں تو تو ہم آپ کو آپ کی جیتی ہوئی رقم کا 20 فیصد واپس کر دیں گے۔ کم سے کم کیش بیک رقم 400 روپے ہے، اور زیادہ سے زیادہ 40،000 روپے ہے۔ کیش بیک بونس حاصل کرنے کے لیے اپکو ایک ہفتے کے اندر حاصل کردہ بونس کے 100 گنا رقم کا بیٹنگ ٹرن اوور کرنا ہو گا۔

نئے کھلاڑیوں کے لیے دیا جانے والا بونس

اگر آپ نے ابھی ابھی ہمارے آن لائن کسینوں کو جوائن کیا ہے ہے تو آپ نے پہلے پانچ ڈپازٹ کرتے وقت ہمارے خوش آمدیدی بونس مستفید سید ہو سکتے ہیں۔ ڈپازٹ اور ان پر ملنے والے بونس کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

ڈپازٹ نمبربونسزیادہ سے زیادہ رقممفت اسپن
125
250٪21,00045
375%35,00055
4100%70,00075
5150%84,000100

 

پیرمیٹچ خصوصی پیشکش

جنوبی افریقی کھلاڑی، ڈیل سٹین «Dale Steyn» پیریمچ کے نئے سفیر بن گئے ہیں اور اس خوشی میں پیریمچ نے اپنے کیسینو کے صارفین کے لیے خصوصی پیشکش کا اعلان کیا ہے – جس میں 3.6 لاکھ تک کے فوائد۔

Parimatch جوئے بازی کے اڈوں خصوصی پیشکش

پیریمیچ کیسینو پر پیش کی جانے والی سب سے بہترین 5 گیمز کونسی ہیں؟

Book of Parimatch
ہمارے کیسینو کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ایک منفرد سلاٹ۔ بک میکر لوگو کے ساتھ کتابوں کے نشان «» جمع کریں ، بونس راؤنڈ کو چالو کریں، اور اپنی جیت کو ہزاروں گنا بڑھا دیں۔
Buffalo Power
اس مشہور یورپی سلاٹ میں بھینس «Buffalo» کی طاقت کو محسوس کریں۔ بونس فیچر کو چالو کیے بغیر بھی بیل «Buffalo Symbol» کی علامتیں آپ کو بہت بڑی جیت دے سکتی ہیں۔
The Wiz
منفرد فری سپن کے ساتھ ایک دلچسپ سلاٹ۔ دو جادوگروں کو کے نشان کو ریلیز پر پکڑیں اور ایک فری سپن حاصل کریں۔ تین یا اس سے زیادہ نشانات کو جمع کریں ​​اور مکمل بونس راؤنڈ کو چالو کریں۔
Money Train 2
یورپ ، امریکہ اور ہندوستان میں 2020 کی سب سے مشہور سلاٹ مشین۔ بونس راؤنڈ آپ کو اپنی شرط کے x10000 سے زیادہ کی ادائیگی حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
Dog House Megaways
ریل میکانکس کی توسیع «Expanding Reel Mechanics» کے ساتھ کلاسک سلاٹ۔ علامتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے ہر اسپن ہزاروں جیتنے والی لائنیں کھول سکتا ہے۔

پیریمچ کیسینو موبائل ایپ۔l

اگر آپ کے پاس پرسنل کمپیوٹر نہیں ہے یا اگر آپ اپنے دن کا بیشتر حصہ اپنے سیل فون کے ساتھ گزارتے ہیں تو اپنے سمارٹ فون پر پیریمچ کیسینو ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ اس ورژن میں ہماری ویبسائٹ کیسینو سافٹ وئیر کی تمام خصوصیات موجود ہیں لیکن آسکا انٹرفیس کو ایک چھوٹی سکرین پر فٹ کرنے کے لیے دوبارہ ڈیزائن کیا گیا ہے۔

پیریمچ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ:

  • سائٹ پر جائیں: موبائل براؤزر میں ہماری آفیشل سائٹ کا مرکزی صفحہ کھولیں۔
  • فائل ڈاؤن لوڈ کریں: سب سے اوپر «انسٹال» بٹن پر کلک کریں اور ڈاونن لوڈ مکمل ہونے کا انتظار کریں۔
  • کلائنٹ انسٹال کریں: ڈاؤنلوڈ فائل کو کھولیں اور اسے باقاعدہ پروگرام کی طرح انسٹال کریں۔

اس اپلیکیشن کو انسٹال کرنے کے لیے آپ کو اپنے اسمارٹ کی سیٹنگز میں جا کر نامعلوم ذرائع سے ایپلیکیشنز انسٹال کرنے «Allow Installation from Unknown Sources» کی اجازت دینا ہوگی۔

آن لائن رولیٹ

رولیٹ کسی بھی آن لائن کسینو میں سب سے مشہور کھیل ہے۔ رولیٹ ٹیبل پر جانے کے لیے، کلائنٹ یا آفیشل ویب سائٹ میں لاگ ان ہونے کے بعد «ٹیبل» «» سیکشن کو منتخب کریں۔ پھر آپ کمپیوٹر یا لائیو ڈیلر کے خلاف کھیلنے کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ نمبروں، رنگوں اور حدوں پر شرط لگائیں اور اگر گیند صحیح خانے میں رک جائے تو آپ بیشمار رقم جیت سکتے ہیں۔

آن لائن رولیٹ

بلیک جیک

ایک کارڈ گیم جہاں آپ کو زیادہ سے زیادہ پوائنٹس اسکور کرنا ہوں گے لیکن ان پوائنٹس کو 21 سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ اگر آپ ڈیلر سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرتے ہیں تو آپ جیت جاتے ہیں۔ ہر کارڈ کی ایک قیمت ہوتی ہے۔ آپ کو پہلے دو کارڈ ملیں گے، اور پھر آپ اپنے پگی بینک میں پوائنٹس شامل کرکے مزید اسکور کرسکتے ہیں۔ بڑے کارڈ آپکو 10 پوائنٹس دیتے ہیں، Ace, 11 پوائنٹس دیتا ہے، اور نمبر کارڈ ان کے نمبر کے مطابق پوائنٹس کی تعداد فراہم کرتے ہیں۔

بلیک جیک

لائیو کیسینو

اگر آپ کمپیوٹر کے خلاف نہیں کھیلنا چاہتے تو لائیو سیکشن کا انتخاب کریں۔ یہاں ہر تمام گیمز لائیو کھیلائی جاتی ہیں۔ لائیو گیمز میں آپ سکرین کے ذریعے دوسری جانب بیٹھے کسینو کے کے لائیو ڈیلر کو دیکھیں گے اور اس کے ساتھ اپنی پسندیدہ گیمز کھیل سکیں گے ، ان کے عمل دیکھ سکیں گے اور دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کرسکیں گے۔ ہمارے اس سیکشن میں تمام مشہور ٹیبل گیمز دستیاب ہیں۔

لائیو کیسینو

پوکر

پیریمچ آن لائن کسینو پر پوکر سلاٹس کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے۔ آپ کمپیوٹر یا لائیو ڈیلر کے خلاف ون آن ون کھیلیں سکتے ہیں۔ 

پوکر

آن لائن پیریمیچ کیسینو کے فوائد

ہم اپنے سافٹ ویئر کو بہتر بنانے پر مسلسل کام کر رہے ہیں اور اپنے تمام صارفین کو فوائد کی ایک جامع فہرست پیش کرتے ہیں:

  • لائسنس یافتہ کیسینو: ہمارے پاس کراکاؤ «Curcao» لائسنس ہے، جو ہمیں ہندوستان اور درجنوں دیگر ممالک میں قانونی طور پر کام کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
  • قابل اعتماد سافٹ ویئر: لائسنس یافتہ فراہم کنندہ تمام سلاٹس اور ٹیبل گیمز فراہم کرتے ہیں۔
  • مختلف قسم کے کھیل: ہمارے پاس دنیا کے بہترین ڈویلپرز کی جانب سے 1000 سے زیادہ قسم کے گیمبلنگ گیمز موجود ہیں۔
  • رقم کی فوری واپسی: آپ بھارت میں مشہور ادائیگی کے نظام کا استعمال کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں اپنے اکاؤنٹ سے فنڈز نکال سکتے ہیں۔

پری میچور لائن کے سینوں کے ساتھ ہزاروں کھلاڑیوں کو جوائن کیجیے اپنے پسندیدہ بونس کو چالو کیجیے اور ہماری ٹیبل گیمز پر خطیر رقم جیتیئے۔

کے فوائد آن لائن جوئے بازی کے اڈوں Parimatch

عمومی سوالات

اگر آپ کو گیم کے بارے میں کوئی سوالات ہیں تو support@parimatch.in پر ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔ ہم ذیل میں کچھ عمومی سوالات کے جوابات بھی دیں گے۔

کیا مجھے پریمیچ کسینو کے لیے علیحدہ رجسٹریشن کی ضرورت ہے؟

نہیں ، اگر آپ کے پاس پیریماچ بک میکر اکاؤنٹ ہے تو آپ اسے کیسینو گیمز کھیلنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا مجھے دو بار بونس مل سکتا ہے؟

نہیں، یہ بونس فی کھلاڑی صرف ایک بار دستیاب ہے۔ آپ اسے دوبارہ فعال نہیں کر سکیں گے۔

کیا میں بونس کی رقم واپس لے سکتا ہوں؟

جی آپ کر ایسا کر سکتے ہیں ، لیکن شرط لگانے کی شرائط پوری ہونے کے بعد۔

پوسٹ مصنف

Updated: