پریمیچ بونس حاصل کرنے کا طریقہ؟
پریمیچ پر کسی بھی بونس کو حاصل کرنے کے لیے آپ کو ضروری ڈپازٹ کروانا ہوگا۔ ڈپازٹ کرنے کے لیے پریمیچ کی ویبسائٹ پر اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے۔ لہذا، اگر آپ نے ابھی تک اپنا پریمیچ اکاؤنٹ نہیں بنایا تو یہ اکاؤنٹ حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔ پریمیچ اکاؤنٹ بنانے کے لیے، ویبسائٹ کے مرکزی صفحے پر موجود «Registration» کے بٹن پر کلک کریں اور کھلنے والے فارم میں ضروری معلومات فراہم کریں۔ اکاؤنٹ حاصل کرنے کے بعد آپ اپنا پہلا ڈپازٹ کر سکتے ہیں اور ہیں اور پریمیچ بانس حاصل کرنے کے مجاز ہوسکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لئے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں:
1 اپنے پریمیچ اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں:
2 کیشیئر کا صفحہ کھولیں:
3 ڈپازٹ کریں:
پریمیچ پر بونس حاصل کرنے کے لیے کم سے کم ڈپازٹ کی رقم 300 روپے ہے۔ فنڈز جمع ہونے کے بعد آپ کو ڈپازٹ کی رقم کا 100 فیصد بونس ملے گا۔ اپ زیادہ سے زیادہ 20,000 روپے تک کا بونس حاصل کر سکتے ہیں۔ حاصل کردہ بونس کوشرط لگانے یا کیشیئر کے ذریعے وڈرا کروانے کے لئے آپ کو ویجرنگ کی مجموعی شرائط کو پورا کرنا ہوگا۔
پروڈکٹ | بونس |
---|---|
پریمیچ اسپورٹس بیٹنگ | ₹20,000 تک کا خوشامدیدی بونس |
پریمیچ آن لائن کیسینو | ₹210,000 تک کا خوشامدیدی بونس + 100 فری سپینز |
₹20,000 تک کا آئی پی ایل 2024 کے لئے خصوصی خوش آمدید بونس
جنوبی افریقہ کے مشہور گیندباز، ڈیل اسٹین پریمیچ کے نئے سفیر بن گئے ہیں، لہذا پریمیچ نے آئی پی ایل بیٹنگ کے لئے ایک نئی خصوصی پیشکش کی ہے۔ ابھی اس سپیشل افر سے فایدہ اٹھایں اور دنیا کے بہترین بک میکر کے ساتھ آئی پی ایل پر شرط لگائیں۔
- اپنا پہلا ڈپازٹ کریں اور 150 فیصد اسپورٹس بیٹنگ بونس حاصل کریں۔
- بونس حاصل کرنے کے لیے کم از کم ڈپازٹ کی رقم :₹300
- زیادہ سے زیادہ بونس کی رقم: ₹20,000
- ویجرنگ کی شرائط: بونس فنڈز واپس لینے کے لئے، آپ کو رجسٹریشن کی تاریخ کے 7 دن کے اندر 1.75 سے کم کی اوڈز کے ساتھ انہیں 8 بار شرط لگانا ہوگی۔
اپنے حاصل کردہ بونس کو رقم میں کیسے تبدیل کیا جائے؟
ڈپازٹ جمع ہونے کے بعد حاصل کردہ بونس فنڈز اپ کے اکاؤنٹ بیلنس میں جمع کر دیے جائیں گے۔ آپ ان کا استعمال ویجرنگ کی شرائط پوری ہونے کے بعد ہی کر سکیں گے۔ ایسا کرنے کے لئے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنا لازمی ہے:
- کم از کم 1.5 کے اوڈز کے ساتھ زیادہ سے زیادہ میچوں پر شرط لگائیں؛
- حاصل کردہ بونس کی رقم سے 5 گنا زیادہ شرط لگایں؛
- اوپر دی گئی دونوں شرائط کو بونس حاصل کرنے کے 7 دن کے اندر پورا کریں؛
حاصل کردہ بونس کو مکمل طور پر داؤ پر لگانا لازمی ہے، بصورت دیگر اپ کا حاصل کردہ بونس ختم ہو جائے گا۔ اگر آپ آخری تاریخ کو پورا نہیں کرتے ہیں، تو آپ بونس کو واپس حاصل نہیں کرنے کاموقع کھو دیں گے۔ لہذا بونس کی رقم کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں اور اس بات کو یقینی بنایں کہ اپ اس رقم کو 7 دن میں پورا کر سکیں۔
پیرامیچ کی طرف سے دیے جانے والے مزید بونس
پہلے ڈپازٹ بونس کے علاوہ پریمیچ کے تمام کھلاڑی دیگر پروموشنز میں بھی حصہ لے سکتے ہیں اور مختلف بونس حاصل کرسکتے ہیں۔ پریمیچ پر سب سے مقبول بونس کی فہرست ملاحظہ کیجئے:
- جیکپاٹ کی جنگ:
- یہ بونس اپ کو ₹9,00,000 تک کے ایک بڑے فنڈ کا ایک حصہ جیتنے کا موقع فراہم کرتا ہے- اسے جیتنے کے لیے آپ کو صرف اپنے پسندیدہ کھیلوں کے مقابلوں پر ₹500 یہ اس زیادہ کی شریط لگانی ہیں۔ سنگل اور پارلے بیٹس پر اوڈذ کم از کم 1.7 ہونے چاہئیں۔
- کیسینو بونس:
- پریمیچ نئے آنے والوں کے لئے 105,000₹ تک کے ڈپازٹ پر 150 فیصد بونس پیش کرتا ہے۔ بونس حاصل کرنے کے لئے آپ کو پریمیچ کسینو پہ سائن اپ کرے کے بعد کم از کم 350₹ جمع کروانا ہوگا۔ آپ اس بونس کا استعمال صرف ‘Slots’ سیکشن میں کر سکتے ہیں۔
- 25 فیصد بونس
- پریمیچ کی جانب سے دیا گیا ایک اور مفید بونس جو کہ آپ کو کم از کم ₹1400 اور زیادہ سے زیادہ 14000₹ ڈپازٹ کرنے پر 25 فصد فوری بونس مہیا کرتا ہے۔ اپ اس بونس کو ‘سلاٹس’ سیکشن میں 5 گنا تک استعمال کرسکتے ہیں۔
عمومی سوالات
کیا اپ پاس پریمیچ بونسز کے بارے میں اب بھی کوی سوالات موجود ہیں؟ اگر ہاں تو اپ اپنے جوابات کے حصول کے لئے ہمیں Email کر سکتے ہیں یا نیچے عمومی سوالات اور ان کے جوابات پر ایک نظر ڈال سکتے ہیں۔ یہاں ہم نے پریمیچ بونس کے بارے میں کچھ مقبول سوالات کے جوابات دیے ہیں۔
کیا میں دو بار خوش آمدید بونس حاصل کر سکتا ہوں؟
نہیں آپ خوش آمدیدی بانس دوبارا حاصل نہیں کر سکتے۔ نہیں کر سکتے۔ یہ پیشکش صرف نئے کھلاڑیوں کے لئے دستیاب ہے اور صرف اس وقت جب وہ اپنا پہلا ڈپازٹ کرائیں۔
کیا بونس کا کچھ حصہ وڈرا کروانا ممکن ہے؟
نہیں اس سے پہلے کہ آپ بونس وڈرا کروا سکیں، آپ کو حاصل کردہ فنڈز کو مکمل طور پر داؤ پر لگانا ہوگا۔ اس کے علاوہ، اگر آپ بونس کو مکمل طور پر داؤ پر لگانے سے پہلے رقم نکلواتے ہیں، تو اسے ضبط کر لیا جائے گا۔
کیا موبائل کھلاڑیوں کو بونس ملتا ہے؟
جی ہاں، موبائل پر کھیلنے والے کھلاڑی بھی بونس حاصل کر سکتے ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کھیلنے کے لئے ویبسائٹ یہ موبائل ایپ کا کون سا ورژن استعمال کرتے ہیں۔ آپ ویب سائٹ کے ذریعے اور اینڈروئیڈ اور آئی-او-ایس پر پریمیچ ایپ کے ذریعے پریمیچ کی تمام تر پروموشن اور بونسز کو فعال کرسکتے ہیں۔
پوسٹ مصنف