پیریمچ کے بارے میں جانیے

پیریمچ دنیا کی سب سے بڑی بیٹنگ کی ویب سائٹوں میں سے ایک ہے جس نے  اپنے سفر کا آغاز یوکرین کے شہر کیو سے کیا اور آج اس کا دائرہ کار پوری دنیا تک پھیل چکا ہے۔ یہ پلیٹ فارم کھیلوں اور سائبر اسپورٹس پر بیٹنگ کی اجازت دیتا ہے، سازگار تناسبات اور منافع بخش بونس پیش کرتا ہے۔ پیریماچ ہندوستان میں موجود تمام بالغ کھلاڑیوں کی رجسٹریشن قبول کرتا ہے اور ان کے لیے انٹرنیٹ کے ذریعے شرائط لگانے کے مواقع پیش کرتا ہے۔

کے بارے میں بنیادی معلومات Parimatch

پیریمچ کے بارے میں جانیے

آپ کو پیریمچ کے بارے میں صرف اتنا جاننے کی ضرورت ہے کہ یہ کھیلوں کی بیٹنگ انڈسٹری میں سب سے محفوظ اور مقبول ویبسائٹ ہے۔ یہ سائٹ کراکاؤ «Curcao» لائسنس کے تحت کام کرتی ہے اور ورچوئل کمیشن برائے سائبر اسپورٹس کی باضابطہ رکن ہے۔ یہ سائٹ کھیلوں کی ترقی کے لیے بہت زیادہ وقت اور رقم خرچ کرتی ہے اور یوکرین اور دیگر ممالک میں اپنی فاؤنڈیشن پیریمچ فاؤنڈیشن «Parimatch Foundation» کے ذریعے بہت سے سماجی منصوبوں میں حصہ لیتی ہے۔

پریمیچ فاؤنڈیشن کا بنیادی مقصد بچوں کو بہتر کی لو اور سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہے۔ فلاحی مقاصد کے لیے جمع ہونے والی رقم کھیلوں کا سامان خریدنے، کھیل کے میدان بنانے اور دنیا بھر میں کھیلوں کے مراکز کی مرمت کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

اس کے علاوہ ہم اپنے صارفین کو درجنوں شعبوں میں کھیلوں اور سائبر اسپورٹس کی دنیا کے ایونٹس پر شرائط لگانے کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ اور شرائط لگانے کے لیے مقبول اور مقامی کھیلوں   کے مقابلوں اور لیگز کی سیک بہت بڑی فہرست روزانہ کی بنیاد پر دستیاب ہوتی ہے۔ 

کے بارے میں بنیادی معلومات Parimatch

پیریمچ کی تاریخ

 پریمیچ کی بنیاد 1994 میں یوکرین «Ukraine» کے شہر کیو میں رکھی گئی تھی۔ ایک طویل عرصے تک، دوکانوں کے ذریعے اپنی سروس فراہم کرتی رہی۔ تاہم 2000 کی دہائی کے اوائل میں، ہم نے نے اپنے اس کاروبار کو انٹرنیٹ پر لے جانے کے لیے کام شروع کیا اور اپنی آفیشل ویب سائٹ متعارف کروائی۔ آج ، یہ برانڈ یوکرین میں دوسرے بک میکرز کے مقابلے کھیلوں کے لیے سب سے زیادہ رقم عطیہ کرتا ہے۔ ہمارے ویب سائٹ کی شراکت داروں میں یوکرائن کی قومی فٹ بال ٹیم ، یوکرین کی باسکٹ بال فیڈریشن ، یوکرائنی ہاکی لیگ ، بڑے فٹ بال کلب وغیرہ شامل ہیں۔

2018 کے وسط میں پریمیچ کی تاریخ میں ایک نیے دور کا آغاز واہ اور ہماری کمپنی نے یورپ، ایشیا اور افریقہ میں یو ایف سی مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن «UFC» کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ کیا جس کے نتیجے میں کونور میک گریگر «Conor McGregor» اور مائیک ٹائسن «Mike Tyson» جیسے مشہور کھلاڑی ہمارے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔

2019 میں ، ہماری کمپنی کو آل یوکرین ایوارڈ «all Ukraine Award» کے تحت دئیے جانے والے «مین آف دی ایئر» «Man of The Year» اوارڈ نامزد کیا گیا تھا۔

کے بارے میں بنیادی معلومات Parimatch

عمومی سوالات

کسی بھی قسم کے مسئلے یہ سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے آپ 24/7 ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لیے ہمیں support@parimatch.in پر ایمیل «Email» کریں یا ویبسائٹ مر دی گئی براہ راست چئٹ «Live Cha5» کا استعمال کریں۔

زیل میں ہم کھلاڑیوں کی جانب سے پوچھے جانے والے عمومی سوالات کے جوابات لکھ رہے ہیں، تو ملحضہ کیجئے:

کیا بھارت میں پریمیچ پر کھیلنا قانونی ہے؟

ہندوستان میں کوئی ایسا قانون نہیں ہے جو کھیلوں پر آن لائن بیٹنگ کی ممانعت کرتا ہو، لہذا پریمیچ ساتھ کھیلنا موجودا قوانین کے تحت محفوظ اور قانونی حیثیت رکھتا ہے۔

کیا پریمیچ کا موبائل ورژن ہے؟

جی ہاں، آپ ہمارے موبائل براؤزر ورژن کے ذریعے شرط لگا سکتے ہیں یا اینڈرائیڈ «Android» اور آئی او ایس «iOS» ایپس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

کیا نئے آنے والوں کے لیے کوئی بونس ہے؟

جی ہاں ہاں ، جب آپ اپنا پہلا ڈپازٹ کرواتے ہیں تو آپ 20,000 روپے تک کا بونس حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔

Updated: